پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچن گارڈننگ کا دن (کل) منایا جائے گا

ہفتہ 24 اگست 2019 17:57

لاہور۔24 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںکچن گارڈننگ کا دن (کل) -25 اگست بروز اتوارکومنایا جائے گا‘ اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقادپذیر ہوں گے جس کا مقصد ملکی زراعت پر دبائو کم کرنا اور گھرمیں صاف ستھری سبزیاں اگانا ہے‘ کچن گارڈننگ کو پوری دنیا میں فروغ دیا جارہا ہے بڑے پیمانے پر زراعت میں بے تحاشہ پانی زمین کی ضرورت ہوتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں