اسٹیج ڈرامہ ’’سوھنایارآیا‘‘شہر کے مقامی تھیٹر ہال میں پیش کیا جارہا ہے

اتوار 15 ستمبر 2019 15:10

لاہور۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء)مصنف راحیل شاہ ہدایتکار عامر علی پروڈیوسر ارشد چوہدری کا اسٹیج ڈرامہ ’’سوھنایارآیا‘‘لاہور کے مقامی تھیٹر ہال میں پیش کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں کامیڈین کنگز اماانت چن ،افتخارٹھاکر ،طارق ٹیڈی،ناصر چنیوٹی،سخاوت ناز،سردار کمال ،عابد چا رلی،انشا خان،خوشبو،صوبیہ ملتانی سمیت دیگر فنکارکام کررہے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں