اسٹیج ڈرامہ’’ کرکٹ والے‘‘ شہر کے مقامی تھیٹر ہال میں پیش کیا جارہا ہے

اتوار 15 ستمبر 2019 15:10

لاہور۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) اسٹیج ڈرامہ’’ کرکٹ والے‘‘لاہور کے مقامی تھیٹر ہال میں پیش کیا جارہا ہے۔ڈرامے کے مصنف،ہدایتکار اداکار نسیم وکی جبکہ چیف پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں نسیم وکی،اکرم اداس،گوشی خان،،ہنی البیلا،فرح شاہ،سلمان کوڈو،مناہل خان،ناصر مستانہ ،شبانہ بھٹی اوررضوان وکی سمیت دیگر فنکار کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں