دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 16 ستمبر 2019 13:07

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2019ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد115500 کیوسک اور اخرج 140000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 16300 کیوسک اور اخراج16300 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد14700 کیوسک اور اخراج37000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد46000 کیوسک اور اخراج 17300کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد165600 کیوسک اور اخراج 157200 کیوسک،چشمہ آمد164500کیوسک اوراخراج 160000کیوسک، تونسہ آمد155000 کیوسک اور اخراج129500 کیوسک، پنجند آمد26100 کیوسک اور اخراج 9600 کیوسک،گدو آمد 132800کیوسک اور اخراج 98400 کیوسک، سکھر آمد100900 کیوسک اور اخراج44800 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد61800 کیوسک اور اخراج 24300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1545.75 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.806 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1221.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.754 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں