عسکری ، پارلیمانی قوتیں سعودی عر ب کے دفاع کے لئے غیر مشروط اعلان کریں
سعودی عرب پرحملے عالم اسلام ، عالمی معیشت پر حملہ ،او آئی سی کا اجلاس مکہ مکرمہ میں طلب کیا جائے ی* محمد بن سلمان کے خلاف سازشیں ، خلیج میں نئی جنگ مسلط کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں سعودی عرب کا تحفظ ، ہر کلمہ گو جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے : مقررین کا سیمینارسے خطاب
منگل 17 ستمبر 2019 23:48
(جاری ہے)
ہمارے دل حرمین شریفین کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
ایک سازش کے تحت حوثیوں کو یمن میں کھڑا کیا گیا۔عالم اسلام مقدس سرزمین کے تحفظ کے لئے متحد ہے۔ سعودی عرب ہمارے ایمانی مراکز حرمین شریفین کی مقدس سرزمین ہے، اس کی حفاظت کو اپنے غیر متزلزل ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں ۔سعودی عرب نے پاکستان کے ہر مشکل وقت میں مدد کی ہے سفارتی سطح پر مسئلہ کشمیر بھی ہمیشہ پاکستانی کی حمایت سعودی عرب کرتا رہا ہے۔ یہ مالی امداد اور لاکھوں پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے والا ملک بھی ہے۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ یمن میں حوثی باغیوں کی پشتی بانی کو مشرق وسطیٰ میں تباہی کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔حوثی باغیوں کو داعش اور طالبان کی طرح استعمال کیا جارہا ہے ۔ سعودی عرب پر حملہ عالم اسلام پر حملہ ہے ۔ نوجوان قیادت محمد بن سلمان کے خلاف سازشیں کھڑی کی جارہی ہیں۔ سعودی عرب پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ سعودی عرب کو زیر کرنا عالم اسلام کی تباہی ہوگی۔ خلیج میں نئی جنگ مسلط کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ حرمین کا تحفظ بنیادی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ عالم اسلام کے مسائل کا حل درد مشترک اور قدر مشترک کی بنیاد پر اتحادامت ہے ۔ امریکہ مذاکرات سے فرار اختیار کر کے افغانستان میں جنگ جاری نہیں رکھ سکتا۔مختلف قراردادیں منظور کرتے ہوئے عالم اسلام کے اتحاد پر زوردیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ ارض حرمین شریفین پر حملوں، کشمیر وفلسطین پر ریاستی مظالم اور اردن کو ہڑپ کرنے کی تیاریوں کے خلاف او آئی سی کا اجلاس مکہ مکرمہ میں فی الفور طلب کیا جائے۔جس میں عالم اسلام کے سلگتے مسائل پر لائحہ عمل تیارکیا جائے ۔سیمینار سے مفتی عاشق بخاری، مفتی انتخاب نوری،مولانا مخدوم عاصم ، ہشام الٰہی ظہیر ٰاور دیگررہنماوں نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ