مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

بدھ 18 ستمبر 2019 16:20

لاہور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز اشیائے خورونوش میں چاول باسمتی (سپر کرنل) نیاکے نرخ135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160روپے سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 110روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں