صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کے فی کلونرخ کی صورتحال

بدھ 18 ستمبر 2019 16:20

لاہور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتوں کے تحت آلو نیا کچہ چھلکا 37 سی46 روپے فی کلو، پیاز52 سی57 روپے اور ٹماٹر31 سی38 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح ادرک چائنہ250 سے 254 روپے، پالک28 سی30، بینگن38 سی40 ، بھنڈی توری70سی72،کریلہ80 سی83، گھیا کدو80 سی83، مٹر130 سی135، اروی53 سے 55 ، شملہ مرچ110سی115، پھول گوبھی58 سے 60، بند گوبھی44سی46، شلجم50 سی52 اور مولی13سی14روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں