کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم اس کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گی: میاں اسلم اقبال
مودی نے ہندو ذہنیت کے ساتھ مسلمانوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی، عالمی برادری اس کا نوٹس لے الحمراء میں ’’کشمیر ہے لہولہو‘‘ کے عنوان سے مقابلہ مصوری ، صوبائی وزیر نے پوزیشن حاصل کرنے والے آرٹسٹوں میں انعامات تقسیم کئے ۰پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفیشل کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر کی تقریب میں شرکت، ایوارڈ بھی تقسیم کئے
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:21
(جاری ہے)
ایگزیکٹو ڈائریکٹراطہر علی خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
صوبائی وزیر نے نوجوان آرٹسٹوں کا کشمیر کے موضوع پر کام کو دیکھا اور ان کے فن پاروں کو سراہا۔ صوبائی وزیر نے اطہر علی خان کے ہمراہ اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے آرٹسٹوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ خوشی ہے کہ نوجوان آرٹسٹ کشمیریوں کی آواز بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور بربریت کے خلاف عالمی ضمیر کو جھنجوڑا ہے اور وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران بھی پاکستان اور کشمیر کے عوام کی آواز بنیں گے اور اپنے خطاب میں کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کو بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے ہندوذہنیت کے ساتھ مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے ہیں اس کی دنیا کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ پورے جذبے کے ساتھ کھڑی ہے اور ہم کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بھارت نے فروری میں پاکستان پر جارحیت کر کے نتائج بھگت لئے ہیں اور اسے اندازہ ہو گیا ہو گا کہ یہ قوم جذبہ ایمانی کے ساتھ لڑتی ہے اور دشمن کے ٹینکوں کے نیچے لیٹ کر انہیں اسے نیست و نابود کر دیتی ہے۔ صوبائی وزیر نے اظہاریکجہتی کشمیر کی تقریب میں صحافیوں میں ایوارڈ بھی تقسیم کئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اطہرعلی خان نے کہا کہ ’’کشمیر ہے لہولہو‘‘ میں نوجوانوں کا کام مثالی ہے اور حقائق کو قریب سے پینٹ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
ذیشان رفیق سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا
چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا
وزیر تعلیم کاامتحانی سنٹر پر چھاپہ،4پرائیویٹ انویجیلیٹرز،2سنٹر انچارج سمیت 8افرادگرفتار
غ*وزیر تعلیم کے سرکاری سکولوں اور امتحانی مراکز کے سرپرائز دوروں کا سلسلہ جاری
پنجاب پاپولیشن ویلفیئر اور فارمن کرسچن کالج یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا