لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 20 ستمبر 2019 15:15

لاہور۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر190 اور برائلر گوشت287 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن100روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں