مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو

جمعہ ستمبر 15:15

لاہور۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160روپے سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن سے 110سے 112 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments