صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعہ 20 ستمبر 2019 15:15

لاہور۔20 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 36سی46روپے فی کلو، پیاز49سی50روپے اور ٹماٹر32سی35 روپے فی کلو فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح ادرک چائنہ242 سے 246 روپے، پالک26سی28، بینگن40سی42 ، بھنڈی توری76سی78،کریلا80سی83، گھیا کدو80سی83، مٹر135 سی140، اروی50سے 52 ، شملہ مرچ110سی115، پھول گوبھی60سے 62، بند گوبھی44سی46، شلجم48 سی50 اور مولی13سی14روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں