ضلعی انتظامیہ لاہو ر نے انسداد ڈینگی کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی

جمعہ ستمبر 19:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہو ر نے انسداد ڈینگی کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی ہیں۔شہر کے 66398 گھروں کو چیک کیا گیااور15186 مقامات کا وزٹ کیا گیا۔

(جاری ہے)

شہر کے 1139 مقامات پر ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ان مقامات پر لاروا کی تلفی کو یقینی بنایا گیااورآؤٹ ڈور مقامات سے ڈینگی لاروا ملنے پر 83 افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کروایا گیا۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ ڈینگی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے افسران فیلڈ میں متحرک ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments