گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین شادباغ لاہور میں کشمیر ڈے ریلی اور ڈینگی آگاہی سیمینار کا انعقاد

جمعہ 20 ستمبر 2019 23:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین شادباغ لاہور میں کشمیر ڈے ریلی اور ڈینگی آگاہی سیمینار کا انعقاد ہوا۔ جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر جناب محترم عبدالرزاق ڈوگر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

ان کے علاوہ پرنسپل مسز روبینہ سیف صاحبہ ، وائس پرنسپل مس لبنیٰ شمیم صاحبہ، صدر شعبہ اسلامیات مسزا سماء اعجاز صاحبہ ، صدر شعبہ انگریزی مس منزہ مبین، امتیاز فرید، ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اسد، عمار خان، مہر لیاقت علی ، ڈینگی سپروائزر محمد عثمان نواز وغیرہ نے سیمینار میں شرکت کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں