پنجاب حکومت نے ڈینگی کے تمام ٹیسٹ فری کر دئیے

ڈینگی کے تمام ٹیسٹ اور تمام علاج مفت ہوگا ‘ سیکرٹری صحت کیپٹن (ر) محمد عثمان

جمعہ 20 ستمبر 2019 23:56

پنجاب حکومت نے ڈینگی کے تمام ٹیسٹ فری کر دئیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے تمام ٹیسٹ فری کر دئیے اور اس سلسلہ میں ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سیکرٹری صحت کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق ڈینگی کے تمام ٹیسٹ اور تمام علاج مفت ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں