مولانافضل الرحمن کا لاک ڈائون ناکام ہو گا ،
حکومت لاک ڈائون سمیت ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، میاں محمود الرشید
ہفتہ 21 ستمبر 2019 17:46
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر پی ایچ اے جاوید حامد، ڈپٹی ڈائریکٹر ظہیر الحسن‘ وی سی پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید ،چیئرمین سنابل الخیر حافظ شفیق نے بھی پودے لگائے۔
انہوں نے کہا کہ شجر کاری مہم کے تحت علامہ اقبال ٹاؤن میں تین ہزار پودے لگائے جائیں گے۔صوبائی وزیر ہائوسنگ نے کہا کہ شجر کاری مہم کو فروغ دینے کے لیے پرائیویٹ سیکٹرز بھی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور جمعیتہ سنابل الخیر کی جانب سے علامہ اقبال ٹاؤن میں شجرکاری مہم کا آغاز اس سلسلہ کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر دو ماہ بعد شوشہ چھوڑا جاتاہے کہ عثمان بزدار کو تبدیل کیاجارہاہے، عمران خان نے دو ٹوک کہہ دیا عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے ہم سب مل کر کام کریں گے، اب عثمان بزدار کی تبدیلی کے پروپیگنڈے کو دم توڑ دینا چاہئے جن لوگوں پر کیسز ہیں ان کے خلاف قانون حرکت میں آرہا ہے‘ نیب سمیت تمام اداروں کو آزاد کر دیا ہے ان پر کسی قسم کا دبائو نہیں، کرپشن کرنے والوں کو گرفتار کیاجائیگا۔انہوں نے کہا کہ عبد العلیم خان اور سبطین خان بھی گرفتار ہوئے حالانکہ یہ دونوں حکومت کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر کا جاری ہونا ہر اسمبلی اجلاس میں ضروری نہیں ہے،پروڈکشن آرڈر کاماضی میں اور اب بھی غیر ضروری استعمال کیاگیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
جناح ہائوس پر حملے وجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمہ میں عدم پیشی پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی
لاہور ، جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت دیگرملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے ..
سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر ..
نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے فریقین کے وکلاء دلائل کیلئے طلب
لاہور ماسٹر پلان مقدمہ میں قیصرہ الہی ودیگر کی عبوری ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر جواب طلب
نوازشریف کی ہدایت پر ن لیگ پنجاب کا (آج) ہنگامی اجلاس طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت