محکمہ ایکسائز ریجن سی میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ،آڈٹ افسران نے ریکارڈ تحویل میں لے لیا‘ ذرائع

ہفتہ ستمبر 23:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ،آڈٹ افسران نے چھاپہ مار کر مکمل ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کرپشن میں ملوث افسران کی جانب سے آڈٹ افسران کو بھی مبینہ طو رپر رشوت کی پیشکش کی گئی ۔آڈٹ افسران نے موٹر برانچ میں ہونے والی اس کرپشن کی رپورٹ اعلی حکام تک پہنچا دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments