سٹیج ڈرامہ ’’رونقاں لگ گئیاں‘‘نے لاہور کے مقامی تھیٹر ہال میں دھوم مچا دی

اتوار 22 ستمبر 2019 14:30

لاہور۔22 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء) سٹیج ڈرامہ ’’رونقاں لگ گئیاں‘‘نے نئے اور پرانے چہروں کے ساتھ لاہور کے مقامی تھیٹر ہال میں دھوم مچا دی جسے شائقین سٹیج ڈرامہ کی بڑی تعداد نے پسند کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں سلیم البیلا، واحد خان، رضی خان، ثانی خان، مٹھوبرال، شیل خان، پائل چوہدری، سلمہ، ندا چوہدری، تابندہ علی، نگاہ چوہدری، نزیر حانی سمیت دیگرفنکار کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں