سٹیج ڈرامہ کی نمائش’’شرارتی کڑیاں‘‘ مقامی تھیٹر میں کامیابی سے جاری

اتوار 22 ستمبر 2019 14:30

لاہور۔22 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2019ء)مصنف و ہدایتکار آصف اقبال ، پروڈیوسر اکبر بٹ اور محمد یوسف کا سٹیج ڈرامہ’’شرارتی کڑیاں‘‘لاہور کے مقامی تھیٹر میں کامیابی سے جاری ہے جس میں فنکاروں نے شائقین کے دل جیت لیے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں نوز انجم، طاہر نوشاد، لکی ڈیرا، بٹ شرارتی، برجو پرویز خان،کرن نور، وردہ،آفرین خان، فیروزہ علی سمیت دیگر فنکار کام کررہے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں