صحتمند پاکستان کیلئے پناسیہ ہیلتھ کئیر سسٹم اور ڈان بریڈ کے مابین معاہدہ

پیر 14 اکتوبر 2019 13:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) صحت مند پاکستان کے لیے پناسیہ ہیلتھ کئیر سسٹم اور ڈان بریڈ کے مابین معاہدہ طے پا گیا جسکا مقصد دونوں اداروں کے باہمی اشتراک سے پاکستان میں صحت و صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانا ہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سیکرٹری جنرل پناسیہ ہیلتھ کئیر سسٹم ڈاکٹر بلال احمد اور ڈان بریڈ کے جنرل منیجر میجر شہریار اشرف اور دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں