واٹر کمیشن نے صاف پانی کے ضیاع پر جرمانہ کی رقم ایک ہزار سے بڑھاکر 2ہزار روپے کردی

منگل 15 اکتوبر 2019 12:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) چیئرمین واٹر کمیشن نے صاف پانی کا ضیاع روکنے کے لئے جرمانے کی رقم مزید بڑھادی ۔ واٹر کمیشن کی جانب سے صاف پانی کے ضیاع پر جرمانے کی رقم ایک ہزار سے بڑھاکر 2ہزار روپے کردی گئی ۔

(جاری ہے)

مینیجنگ ڈائریکٹر واسا نے نئے جرمانے کافوری اطلاق کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں