ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سردار اعجاز احمد خان جعفر کی زیر صدارت محکمانہ کارکردگی کے حوالے سے اجلاس

منگل 15 اکتوبر 2019 13:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سردار اعجاز احمد خان جعفر کی زیر صدارت محکمانہ کارکردگی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن، ایڈیشنل سیکرٹری ویلفئر سمیر احمد سید، ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ حامد ملہی اور سیکشن آفیسر ویلفیئر نمرہ بھی موجود تھی ۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سردار اعجاز احمد خان جعفر نے کہا کہ پینشن کیسز کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، بننولیٹ فنڈز کے معاملات کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جانا ضروری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں