لاہور پولیس کے سیف انسپکٹر رانا فاروق شہید کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

منگل 15 اکتوبر 2019 22:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2019ء) بم دھماکے میں شہید ہونیوالے لاہور پولیس کے سیف انسپکٹر رانا فاروق کی دوسری برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں اعلیٰ پولیس حکام نے شہید کی قبر پر حاضری دی۔ پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی جبکہ پولیس کے ایک چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں