سب انسپکٹر وقاص خان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

بدھ 16 اکتوبر 2019 00:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء)سی آئی اے کینٹ میں تعینات سب انسپکٹر وقاص خان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا ۔مرحوم سابق ڈی ایس پی عتیق سندھو کے بہنوئی تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں