صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 16 اکتوبر 2019 15:30

لاہور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 34سی48 روپے فی کلو، پیاز54سی59روپے اور ٹماٹر54سی62 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ310 سے 315 روپے، پالک26 سی28،بینگن46سی48 ، بھنڈی توری70سی73،کریلہ69سی72، گھیا کدو48سی50، مٹر155 سی160روپے، اروی70سے 73 ، شملہ مرچ195 سی200، پھول گوبھی60 سے 63، بند گوبھی50سی54، شلجم50سی52 اور مولی15سی16روپے فی کلو رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں