داتا گنج بخش ؒعلی ہجویری کے عرس مبارک کی مناسبت سے ماتحت عدالتوں کا19اکتوبر کو چھٹی کا اعلان

بدھ 16 اکتوبر 2019 16:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) حضرت داتا گنج بخش ؒعلی ہجویری کی976ویں سالانہ عرس مبارک کی مناسبت سے لاہورہائیکورٹ نے 19اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کردیا ایڈیشنل رجسٹرار نے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

19اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ،سول کورٹ،سیشن کورٹ میں عام تعطیل ہوگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں