دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:28

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ تربیلاکے مقام پرآمد38000 کیوسک اور اخرج 43000کیوسک، کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 10800 کیوسک اور اخراج10800 کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد8500 کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد14600 کیوسک اور اخراج 5000کیوسک۔

بیراجوں میںجناح آمد59800 کیوسک اور اخراج 52300 کیوسک،چشمہ آمد51800 کیوسک اوراخراج 52000کیوسک، تونسہ آمد58200 کیوسک اور اخراج51300 کیوسک، پنجند آمد5400 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 55300کیوسک اور اخراج 45700 کیوسک، سکھر آمد51200 کیوسک اور اخراج21600 کیوسک کوٹری آمد60600 کیوسک اور اخراج 33400 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1525.51 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.694 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1201.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.394 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.142 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں