ایڈیشنل سیشن ججز و سول ججز کے تربیتی سیشن کی اختتامی تقریب کل ہو گی

جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:10

لاہور۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز کے تربیتی سیشن کی اختتامی تقریب کا انعقاد کل ہوگا۔

(جاری ہے)

تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان خطاب اورتربیت مکمل کرنیوالے ججز میں سرٹیفیکیٹس تقسیم کرینگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں