اتحادبین المسلمین امن کانفرنس کل ہوگی، حافظ شعیب الرحمن

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:54

لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء)چاروں مسالک علماء بورڈکے چیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی اورصدرسول سوسائٹی لاہورمحمدریاض چوہدری نے بتایاہے کہ سالانہ اتحادبین المسلمین امن کانفرنس کل20اکتوبربروزاتوار 12:00بجے دن ابراہیم روڈ معصوم گنج نزدمنشی مسجد میںہوگی جس سے سرپرست الحاج پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،مولانامحمدمشتاق لاہوری ودیگر علمائے کرام ،مشائخ عظام اوردینی ،سیاسی وسماجی راہنماشرکت وخطاب کرینگے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں