ڈی پی او سیالکوٹ مستنصر فیروز کی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعیناتی کے آرڈر منسوخ

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 13:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ ایس ایس پی مستنصر فیروز کی ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعیناتی کے آرڈر منسوخ کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

مستنصر فیروز کی تعیناتی کے گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے آرڈر جاری کیے گئے تھے۔عمر سعید ملک کو ایس ایس آپریشنز اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں