لاہور: سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج مزید 15 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) لاہور سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج مزید 15 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی بخار کے مریضوں کی تعداد 447 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف انسداد ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے شہرکے 77مقامات پر ڈینگی لاروا برآمد کر کے 13 افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف باقاعدہ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں