گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے پرنسپل فرحان عبادت کو پرنسپل شپ کے لئے نا اہل قرار دے دیا گیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے پرنسپل فرحان عبادت کو پرنسپل شپ کے لئے نا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انکو نا اہل قرار دینے کی وجہ ناقص کارکردگی بتائی گئی ہے۔ ڈی پی آئی کالجوں کو پرنسپل ایم اے او کالج فرحان عبادت کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں