کفایت شعاری پالیسی،وزیراعلیٰ نے و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 22:40

لاہور۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبائی و زراء اورسیکرٹریز کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

پابندی کا اطلاق فی الفور ہوگااوریہ پابندی تا حکم ثانی جاری رہے گی۔ وزیراعلیٰ نے یہ پابندی کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں