ریلوے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 20اور21کے دو افسران کے تقرر و تبادلے

پیر 21 اکتوبر 2019 18:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2019ء) وزارت ریلوے نے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 20اور21کے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے آفیسر دوست علی لغاری کو ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر سے تبدیل کر کے فیڈر ل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز جبکہ گریڈ 20 کے آفیسر فرخ تیمور غلزئی کو سیکرٹری ریلوے بورڈ منسٹری آف ریلوے سے تبدیل کر کے ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں