چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے ججوں کی محکمہ ترقیوں کا جائزہ لیا

پیر 21 اکتوبر 2019 22:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم خان کی زیر صدارت لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں ماتحت عدالتوں کے ججوں کی محکمہ ترقیوں کا جائزہ لیا گیا۔ امکان ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے 31 ایڈیشنل سیشن ججوں کو سیشن جج کے عہدوں پر ترقیاں دی جائیں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں