اے سی کینٹ کابادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا

پیر 21 اکتوبر 2019 23:20

لاہور۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) ڈی سی لاہور محمد اصغر جوئیہ کی ہدایت پر اے سی کینٹ عفت خان نے بادامی باغ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا اورانتظامات کا جائزہ لیااورپیاز کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے پرائس لسٹ کو چیک کیا اورمنڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔انہوںنے بادامی باغ سبزی منڈی پناہ گاہ کا بھی دورہ کیااور وہاں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا ۔انہوں نے پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں