یل ڈی اے کی کارروائی ‘ ایک غیر قانونی عمارت مسمار

منگل 22 اکتوبر 2019 23:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم کی ہدایت پر ٹائون پلاننگ اور انفوسمنٹ ونگ کے عملے نے جوہر ٹائون میں قائم غیر قانونی کمرشل ماربل شاپ مسمار کردی،یہ کارروائی جوہر ٹائون جے بلاک پلاٹ نمبر417اور418پر کی گئی۔اس موقع پر مقامی تھانہ کی پولیس بھی موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں