چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

بدھ 23 اکتوبر 2019 00:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) پنجاب حکومت نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق احمد علی کمبوہ کو سیکرٹری ریگولیشن ،وقاص علی محمود کو ممبر اشتمال بورڈ آف ریونیو ،احمد عثمان کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ جبکہ سید اسد رضا کاظمی کو ایڈیشنل ڈپتی کمشنر ریونیو ساہیوال تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں