ضلعی انتظامیہ نے انسداد ڈینگی کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:54

لاہور۔23 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) ضلعی انتظامیہ لاہور نے انسداد ڈینگی کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی ہیں۔86778 گھروں کو چیک کیا گیا، 20165 سپاٹس کو وزٹ کیا گیا۔

(جاری ہے)

1198 لاروا کی نشاندہی پائی گئی۔85 افراد کیخلاف ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر مقدمات کا اندراج کروایا گیا۔ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں و آگاہی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں