ٹ*چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی شہبازشریف سے ٹیلیفون پر گفتگو

ڑ*دونوں رہنمائوں نے نواز شریف کی خیریت دریافت کی، جلد صحت یابی کیلئے دعا

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:40

;لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگی قائدین نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں