لیگی کارکنوں کا کامران مائیکل کی ضمانت منظو رہونے کی خوشی میں جشن ،مٹھائی تقسیم

جمعہ نومبر 19:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے پارٹی رہنما سینیٹر کامران مائیکل کی ضمانت منظو رہونے کی خوشی میں جشن منایا گیا اور مٹھائی تقسیم کی گئی ۔

(جاری ہے)

لیگی کارکنوں نے سینیٹر کامران مائیکل کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کی خوشی میں لاہور پریس کلب کے باہر جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کی ۔ اس موقع پر کارکن اپنی قیادت اور کامران مائیکل کے حق میں نعرے لگاتے رہے ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments