24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں1003ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق

منگل 12 نومبر 2019 16:31

24گھنٹوں کے دوران پنجاب میں1003ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2019ء) پنجاب بھر میں گز شتہ 24گھنٹوں کے 1003ٹریفک حادثات رونماء ہوئے جن میں 09 افراد جاں بحق جبکہ 710 افراد شدید زخمی اور 420معمولی زخمیہوئے ۔

(جاری ہے)

ان حادثات میں زیادہ تر تعداد (64فیصد )موٹر سائیکلز حادثات کی ہے اس لیے وقت کی ضرورت ہے کہ روڈ ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح کو کم کرنے کیلئے ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے اوراولین کے نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔ اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ262ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میںموصول ہوئیں، جن میں صوبائی درالحکومت292متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد 98حادثات میں 112متاثرین کے ساتھ دوسرے اورملتان86حادثات میں95متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں