پنجاب بھر میں آٹا چکی مالکان کی حکومتی فیصلے کیخلاف ہڑتال

بدھ 13 نومبر 2019 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹا چکی کے مالکان نے حکومتی فیصلے کے خلاف ہڑتال کردی۔ جس سے شہری دیسی آٹا خریدنے سے محروم ہو کر رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہڑتالی چکی مالکان کے مطابق وہ مہنگے داموں گندم خرید کر سستے داموں آٹا فروخت نہیں کرسکے۔ چکی کے مالکان نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب 42 روپے فی کلو آٹا فروخت کرنے کا حکم واپس لے وہ اس حکم کو قبول نہیں کرتے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں