لاہور ؛زیر تعمیر دیوار گرنے سے ایک مزدرو جاں بحق

بدھ 13 نومبر 2019 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) ایم اے او سی بم کے قریب ایک زیر تعمیر دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک مزدرو جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے ملتے تبے دبے مزدور کی نعشیں نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں