ش*گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز کاہنہ نو لاہور میں محفل میلاد مصطفی کا نعقاد

آپریشن منیجر یاسر گل کی بہترین صفائی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت

بدھ 13 نومبر 2019 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز کاہنہ نو لاہور میں محفل میلاد مصطفے ٰکاا نعقاد کیا گیا ۔آپریشن منیجر یاسر گل نے الصبح شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اورشہر میں جاری صفائی آپریشن و انتظامات کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

محفل میں کالج کے پرنسپل محمد وسیم چوہدری نے خصوصی شرکت فرمائی دیگر مہماناں گرامی میں محمد اشرف خان سابق چئیرمین سی بی اے آف ایچ بی ایف سی برہان اشرف نعت خواں اینڈ سوشل ورکر ،حاجی بشارت چئیرمین یوسی 247کاہنہ اور صوفی محمد خورشید سابق ڈپٹی ڈائریکٹر آر اینڈ پی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

علاوہ ازیں کالج کے اساتذہ اکرام اور طلبا ء نے بارگاہ رسالت میں ہدیہ درود ونعت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ،کالج کے اساتذہ اور طلبا کے علاوہ اہل علاقہ نے بھی محفل میلاد میں شرکت کی اور آخر میں شرینی تقسیم کی گئی۔وزٹ کے دوران آپریشن منیجر یاسر گل نے الصبح شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اورشہر میں جاری صفائی آپریشن و انتظامات کا جائزہ لیااور انہوں نے بہترین صفائی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں