لاہور: فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے کوڑا کرکٹ کو جلانے پر پابندی عائد

جمعرات 14 نومبر 2019 21:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ہر قسم کے کوڑا کرکٹ کو جلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ جس کے تحت کوڑا کرکٹ جلانے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں