پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ہومیو پیتھک لیاقت علی کلینک کے ڈاکٹر لیاقت علی کو 20 کروڑ روپے مالیت کا نوٹس جاری

جمعرات 14 نومبر 2019 23:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہومیو پیتھک لیاقت علی کلینک کے ڈاکٹر لیاقت علی کو 20 کروڑ روپے مالیت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر لیاقت علی پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے بذریعہ ڈاک خانہ پارسل کرنیوالی کروڑوں روپے کی ادویات کی سیل کو چھپائے رکھا۔ آمدن میں ظاہر نہیں کیا۔ پی آر اے نے لیاقت کلینک پر کروڑوں روپے کی آمدنی پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں