نواز شریف کو انسانی ہمدردی کے تحت فلفور علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینی چاہیے،منظور احمد وٹو

جمعہ 15 نومبر 2019 00:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو انسانی ہمدردی کے تحت فلفور علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینی چاہیے اور ان حالات میں 7 ارب روپے کے بانڈز کا مطالبہ مناسب نہیں ہے یادر رہے کہ ملک میں سیاست ضروری ہے احتساب بھی ضروری ہے لیکن قومی یکجہتی سب سے زیادہ ضروری ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں