سوئی ناردرن گیس کے چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹرزسیددلاورعباس کے ختم قل (کل) اسلام آباد اور لاہورمیں ہوں گے

جمعہ 15 نومبر 2019 20:52

لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) سوئی ناردرن گیس کے چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹرزسیددلاورعباس کے ختم قل اسلام آباد اور لاہورمیں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

لاہور میں کل بروزہفتہ دوپہر2 بجے سے سہ پہر4 بجے مکان نمبر176 سٹریٹ156 بلاک L ڈی ایچ اے فیز 01 اور اسلام آباد میں 18 نومبر کو 2بجے سے سہ پہر 4بجے مکان نمبر 7 سٹریٹ87 سکیٹر G-6/3 اسلام آباد میں ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں