ہنجروال پولیس نے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

جمعہ 15 نومبر 2019 23:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) تھانہ ہنجروال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 50 لیٹر شراب اور 550 گرام چرس برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں