لاہور ، وقفے وقفے سے بارش ، فضائی آلودگی کی شدت میں وقتی کمی ،اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 172 ریکارڈ

ہفتہ 16 نومبر 2019 23:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2019ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں رات گئے سے صبح تک وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے فضائی آلودگی کی شدت میں وقتی کمی ہو گئی ، لاہور کا اوسط ائیر کوالٹی انڈیکس 172 ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سموگ سے بچا ئوکے لیے شہر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول دوسرے روز بھی بند رہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں